حدیث نمبر: 1208M2
فأخبرني أحمد بن محمد بن واصل البِيكَنْدي، حدثنا أبي، حدثنا محمد بن إسماعيل البخاري، حدثنا علي بن المَدِيني، عن ابن عُيينة قال: سألتُ يوسف بن يعقوب: كيف كان الحَكَم بن أبان؟ قال: ذاك سيدُنا. وأما إرسال إبراهيم بن الحَكَم بن أبان هذا الحديث عن أبيه:
حافظ طلحہ بابر

تو مجھے احمد بن محمد بن واصل بیکندی نے بتایا، انہیں ان کے والد نے، انہیں محمد بن اسماعیل بخاری نے، انہیں علی بن مدینی نے اور انہوں نے ابن عیینہ سے روایت کیا، وہ کہتے ہیں: میں نے یوسف بن یعقوب سے پوچھا کہ حکم بن ابان (بطور راوی) کیسے تھے؟ انہوں نے جواب دیا: وہ تو ہمارے سردار (بزرگ) تھے۔ جہاں تک ابراہیم بن حکم بن ابان کا اپنے والد سے اس حدیث کو مرسل بیان کرنے کا تعلق ہے:

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب صلاة التطوع / حدیث: 1208M2
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 1208M2]