حدیث نمبر: 1208M1
فحدثني أبو الحسن محمد بن محمد بن يعقوب، حدثنا عبد الله بن محمد بن عبد العزيز، حدثنا محمد بن سَهْل بن عَسْكَر قال: سمعت عبد الرزاق، وسُئل عن أبي شُعيب القِنْباري، فأحسنَ عليه الثناءَ. وأمّا حالُ الحَكَم بن أبان:
حافظ طلحہ بابر
ابوالحسن محمد بن محمد بن یعقوب نے مجھ سے بیان کیا، انہیں عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز نے، انہیں محمد بن سہل بن عسکر نے، انہوں نے کہا: میں نے عبدالرزاق کو سنا کہ جب ان سے ابو شعیب القنباری کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے ان کی بہت عمدہ تعریف و توصیف کی۔ جہاں تک حکم بن ابان کے علمی مقام کا تعلق ہے: