حدیث نمبر: 1146
فحدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن خالد بن خَلِيّ، حدثنا أحمد بن خالد الوَهْبيّ، حدثنا محمد بن إسحاق، عن الزُّهري، عن عطاء بن يزيد، عن أبي أيوب قال: الوترُ حقٌّ. فذكره موقوفًا على أبي أيوب (1). وأما حديث بكر بن وائل:
حافظ طلحہ بابر

سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: وتر برحق ہے، پھر راوی نے پچھلی حدیث کی طرح ذکر کیا (مگر یہ روایت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ پر موقوف ہے)۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الوتر / حدیث: 1146
درجۂ حدیث محدثین: حديث صحيح
تخریج حدیث «حديث صحيح، وهذا إسناد فيه عنعنة محمد بن إسحاق، لكنه قد توبع، وقد اختلف على الزهري في رفعه ووقفه كما بينا ذلك فيما مضى برقم (1141)» [ترقيم الرساله 1146] [ترقيم الشركة 1137]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد فيه عنعنة محمد بن إسحاق، لكنه قد توبع، وقد اختلف على الزهري في رفعه ووقفه كما بينا ذلك فيما مضى برقم (1141).
درجۂ حدیث: (1) "حدیث صحیح" ہے؛ محمد بن اسحاق کی عنعنہ کے باوجود متابعت موجود ہے۔ زہری پر اختلاف پہلے (1141) گزر چکا۔
وأخرجه موقوفًا الدارقطني (1647) من طريق يزيد بن هارون، عن محمد بن إسحاق، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے دارقطنی (1647) نے یزید بن ہارون عن ابن اسحاق کی سند سے "موقوف" روایت کیا ہے۔
وأخرجه النسائي (443) من طريق أبي مُعيد حفص بن غيلان، عن الزهري، به، موقوفًا أيضًا. وصحَّح النسائي وقفه.
حوالہ / مصدر: اسے نسائی (443) نے حفص بن غیلان کی سند سے موقوف روایت کر کے اسے ہی صحیح قرار دیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1146 سے ماخوذ ہے۔