حدیث نمبر: 1134
حدثنا أبو جعفر محمد بن صالح بن هانئ حدثنا الحسين بن محمد بن زياد. وحدثنا عليُّ بن عيسى، حدثنا الحسين بن إدريس الأنصاري؛ قالا: حدثنا محمد بن عبَّاد المكي (1)، حدثنا يحيى بن سُلَيم، عن عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر: أنَّ النبي ﷺ قال لأبي بكر: "متى تُوتِرُ؟ "، قال: أُوتِر ثم أنام، قال: "بالحَزْم أخذتَ"، وسأل عمرَ قال: "متى تُوتِرُ؟ " قال: أنام ثم أقوم من الليل فأُوتر، قال: "فِعْلَ القويِّ فعلتَ" (2).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1121 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ”تم وتر کب پڑھتے ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: میں وتر پڑھ کر سوتا ہوں، آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم نے پختہ ارادے کو اختیار کیا“، اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ”تم وتر کب پڑھتے ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: میں سو جاتا ہوں پھر رات کو اٹھ کر وتر پڑھتا ہوں، آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم نے ایک قوی (مضبوط) شخص کا سا فعل کیا۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) زاد بعد هذا في (ز) و (ب): حدثنا يحيى بن سليمان، وهو خطأ، والتصويب من (ص) و (ع) و"إتحاف المهرة" 9/ 164، و"سنن البيهقي" 3/ 36 حيث أخرجه عن الحاكم نفسه، ثم من سائر مصادر التخريج.
فنی نکتہ: (1) نسخہ (ز) اور (ب) میں یحییٰ بن سلیمان کا اضافہ غلط تھا، بیہقی اور اتحاف المہرہ کی روشنی میں تصحیح کر دی گئی۔
(2) صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد، يحيى بن سليم - وهو الطائفي - في روايته عن عبيد الله بن عمر مقال، لكن يشهد له ما قبله. عبيد الله: هو ابن عمر العمري، ونافع. هو مولى ابن عمر.
درجۂ حدیث: (2) "صحیح لغیرہ" ہے؛ یحییٰ بن سلیم الطائفی کی عبید اللہ بن عمر سے روایت میں کلام ہے مگر شواہد اسے حسن بناتے ہیں۔
وأخرجه ابن ماجه (1202 م)، وابن حبان (2446) من طرق عن محمد بن عباد المكي، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن ماجہ (1202) اور ابن حبان (2446) نے محمد بن عباد المکی کے طریقوں سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1134 سے ماخوذ ہے۔