المستدرك على الصحيحين
كتاب صلاة العيدين— عیدین کی نماز کا بیان
تَكْبِيرَاتُ التَّشْرِيقِ باب: ایامِ تشریق کی تکبیروں کا بیان۔
حدیث نمبر: 1128
فحدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا العباس بن الوليد بن مَزْيَد، حدثنا أبي، قال: سمعتُ الأوزاعيَّ - وسُئِلَ عن التكبير يومَ عرفة - فقال: يُكبَّر من غَداةِ عرفة إلى آخرِ أيام التشريق، كما كبَّر عليٌّ وعبد الله (2).
حافظ طلحہ بابر
امام اوزاعی رحمہ اللہ سے یومِ عرفہ کی تکبیرات کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: یومِ عرفہ کی صبح سے ایامِ تشریق کے آخری دن تک تکبیرات کہی جائیں گی جیسا کہ سیدنا علی اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے کہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده إلى الأوزاعي - وهو عبد الرحمن بن عمرو - صحيح.
درجۂ حدیث: (2) اوزاعی (عبدالرحمن بن عمرو) تک اس کی سند صحیح ہے۔
وانظر ما قبله، وما سلف برقم (1125).
فنی نکتہ: اس سے پہلے والی روایت اور نمبر (1125) ملاحظہ فرمائیں۔
درجۂ حدیث: (2) اوزاعی (عبدالرحمن بن عمرو) تک اس کی سند صحیح ہے۔
وانظر ما قبله، وما سلف برقم (1125).
فنی نکتہ: اس سے پہلے والی روایت اور نمبر (1125) ملاحظہ فرمائیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1128 سے ماخوذ ہے۔