المستدرك على الصحيحين
كتاب صلاة العيدين— عیدین کی نماز کا بیان
تَكْبِيرَاتُ الْعِيدَيْنِ سِوَى الِافْتِتَاحِ باب: عیدین میں تکبیرِ تحریمہ کے علاوہ زائد تکبیروں کا بیان۔
حدیث نمبر: 1121
أخبرَناه أبو بكر محمد بن عبد الله الشافعي، حدثنا عُبيد بن شَرِيك، حدثنا عمرو بن خالد، حدثنا ابن لهِيعة، عن عُقَيل، عن الزُّهري، عن عُروة، عن عائشة أنها قالت: كان النبيُّ ﷺ يُكبِّر في العيدين في الأُولى سبعَ تكبيرات، وفي الثانية خمسَ تكبيرات قبل القراءة (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ عیدین کی پہلی رکعت میں سات تکبیریں اور دوسری رکعت میں قرأت سے پہلے پانچ تکبیریں کہا کرتے تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف كسابقه. عُقَيل: هو ابن خالد الأيلي.
درجۂ حدیث: (1) پچھلی روایت کی طرح "حسن لغیرہ" ہے۔ عقیل سے مراد ابن خالد الایلی ہیں۔
وأخرجه أحمد 40/ (24362) عن أبي سعيد مولى بني هاشم، وأبو داود (1149) عن قتيبة بن سعيد، وابن ماجه (1280) من طريق عبد الله بن وهب، ثلاثتهم عن ابن لهيعة، بهذا الإسناد. وقرن ابن ماجه بعُقَيلٍ خالدَ بن يزيد.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (24362/40)، ابوداؤد (1149) اور ابن ماجہ نے ابن لہیعہ کے طریقوں سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1121 سے ماخوذ ہے۔