کتب حدیثمسند الشهابابوابباب: لوگوں کی خاطر مدارت کرنا بھی صدقہ ہے
حدیث نمبر: 91
91 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ، ثنا يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مُدَارَاةُ النَّاسِ صَدَقَةٌ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کی خاطر مدارت کرنا بھی صدقہ ہے۔“
وضاحت:
فائدہ:
امام ابوحاتم فرماتے ہیں: یہ حدیث باطل ہے اس کی کوئی اصل نہیں۔ [علل الحديث: 2359]
حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 91
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، أخرجه ابن حبان : 471، شعب الايمان : 8087»سفیان ثوری مدلس کا عنعنہ ، مسیب بن واضح اور یوسف بن اسباط متکلم فیہ ہیں ۔
حدیث نمبر: 92
92 - وأنا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا ابْنُ بُنْدَارٍ، ثنا أَبُو عَرُوبَةَ، ثنا الْمُسَيَّبُ، ثنا يُوسُفُ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
ترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ روایت سفیان ثوری سے ان کی سند کے ساتھ ایک دوسرے طریق سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 92
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، أخرجه ابن حبان : 471، شعب الايمان : 8087»سفیان ثوری مدلس کا عنعنہ ، مسیب بن واضح اور یوسف بن اسباط متکلم فیہ ہیں ۔