حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث801 سے 1000
لَا إِيمَانَ لِمَنْ لَا أَمَانَةَ لَهُ باب: جس میں امانت نہیں اس کا ایمان نہیں
حدیث نمبر: 850
850 - وأنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، وَابْنُ أَبِي الْجَحِيمِ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ فَهْمٍ، قَالُوا: نا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، نا أَبُو هِلَالٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: مَا خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا قَالَ: «لَا إِيمَانَ لِمَنْ لَا أَمَانَةَ لَهُ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بھی ہمیں خطاب کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس میں امانت نہیں اس کا ایمان نہیں۔“
وضاحت:
فائدہ: -
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطاب کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطبہ میں فرمایا: "جس میں امانت نہیں اس کا ایمان نہیں اور جس کا عہد نہیں اس کا دین نہیں۔" [ابن حبان: 194، وسنده صحيح]