حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث601 سے 800
«كِيلُوا طَعَامَكُمْ يُبَارَكْ لَكُمْ فِيهِ» باب: اپنا غلہ ماپ لیا کرو تمہارے لیے برکت ہوگی
حدیث نمبر: 697
697 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ يَحْيَى بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْمُكْتِبُ، أبنا جَدِّي عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ بُنْدَارٍ، ثنا أَبُو الطَّاهِرٍ الْحَسَنُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ فِيلٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَثِيرٍ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا بَحِيرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ , عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَذَكَرَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ ”اپنا غلہ ماپ لیا کرو اس میں تمہارے لیے برکت ہو گی۔“