حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1001 سے 1200
«إِنَّ رُوحَ الْقُدُسِ نَفَثَ فِي رَوْعِي» باب: بے شک روح القدس نے میرے دل میں پھونکا
حدیث نمبر: 1152
1152 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأُدْفُوِيُّ، أنا أَبُو الطَّيِّبِ، أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُرَيْرِيُّ إِجَازَةً، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ جَرِيرٍ الطَّبَرِيُّ قَالَ: وَحَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ، ثنا حَجَّاجٌ، يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ: قَالَ جَابِرٌ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ أَحَدَكُمْ لَنْ يَمُوتَ حَتَّى يَسْتَكْمِلَ رِزْقَهُ، وَلَا تَسْتَبْطِئُوا الرِّزْقَ، وَاتَّقُوا اللَّهَ، وَأَجْمِلُوا فِي الطَّلَبِ، وَخُذُوا مَا حَلَّ وَذَرُوا مَا حَرُمَ»وضاحت:
فائده: -
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "رزق کو مؤخر نہ سمجھو کیونکہ بندہ اس وقت تک ہرگز نہ مرے گا جب تک اپنے حصہ کے رزق کے آخری ٹکڑے کو نہ پہنچ جائے لہٰذا تم عمدہ (جائز) طریقے سے رزق طلب کرو یعنی حلال پکڑ لو اور حرام ترک کر دو۔" [موارد الظلمان: 1984، 1985، وسنده صحيح]