حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1001 سے 1200
إِنَّ اللَّهَ لَا يَقْبِضُ الْعِلْمَ انْتِزَاعًا باب: بے شک اللہ علم کو لوگوں سے چھین کر نہیں اٹھائے گا
حدیث نمبر: 1106
1106 - وَأَنَاهُ ابْنُ فِرَاسٍ، أنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نا عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ حدیث ایک اور سند سے بھی ہشام سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔