حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1001 سے 1200
إِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ مَعْدِنًا باب: بے شک ہر چیز کے لیے ایک کان ہوتی ہے
حدیث نمبر: 1034
1034 - وأنا ذُو النُّونِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَطَّارُ، ثنا أَبُو الْفَضْلِ، أَحْمَدُ بْنُ عِمْرَانَ الْهَرَوِيُّ بِمَكَّةَ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ الشَّامِيُّ، نا أَنَسُ بْنُ سُلَيْمٍ الْخَوْلَانِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ رَجَاءٍ، نا مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ مَعْدِنًا، وَمَعْدِنُ التَّقْوَى قُلُوبُ الْعَارِفِينَ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سالم بن عبد اللہ اپنے والد (سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک ہر چیز کے لیے ایک کان ہوتی ہے اور تقویٰ کی کان اہل معرفت کے دل ہیں۔“