فہرستِ ابواب — مسند الإمام الشافعي

بَابُ طَلَاقِ السُّنَّةِ

باب: سنت کے مطابق طلاق دینے کا بیان

حدیث 1238–1245

بَابُ صَرِيحِ الطَّلَاقِ

باب: طلاقِ صریح (واضح الفاظ میں طلاق) کا بیان

حدیث 1246–1247

بَابٌ مِنْهُ فِي الطَّلَاقِ ثَلَاثًا قَبْلَ الدُّخُولِ

باب: رخصتی سے پہلے تین طلاقیں دینے کا بیان

حدیث 1248–1252

بَابٌ مِنْهُ فِي الطَّلَاقِ الثَّلَاثِ بَعْدَ الدُّخُولِ

باب: رخصتی کے بعد تین طلاقیں دینے کا بیان

حدیث 1253–1256

بَابُ طَلَاقِ الْعَبْدِ وَإِنَّهَا تَحْرُمُ عَلَيْهِ بِاثْنَتَيْنِ

باب: غلام کی طلاق کا بیان اور یہ کہ اس پر دو طلاقوں سے حرمت ہو جاتی ہے

حدیث 1257–1260

بَابُ كِتَابَةِ الطَّلَاقِ

باب: طلاق لکھ کر دینے کا بیان

حدیث 1261–1261

بَابُ تَخْيِيرِ الْأَمَةِ إِذَا عَتَقَتْ

باب: لونڈی کو آزاد ہونے پر (اپنے شوہر کے ساتھ رہنے یا نہ رہنے کا) اختیار دینے کا بیان

حدیث 1262–1267

بَابُ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ

باب: اس شخص کا بیان جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے (یعنی شوہر)

حدیث 1268–1270

بَابُ الطَّلَاقِ قَبْلَ الْمَسِّ وَنِصْفِ الصَّدَاقِ

باب: ہاتھ لگانے سے پہلے طلاق دینے اور آدھے مہر کے وجوب کا بیان

حدیث 1271–1275

بَابُ مَنْ تَزَوَّجَ مُطَلَّقَتَهُ بَعْدَ مَا تَزَوَّجَتْ غَيْرَهُ فَهِيَ عِنْدَهُ

باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی مطلقہ سے، اس کے کسی دوسرے شخص سے نکاح کے بعد، دوبارہ نکاح کیا تو وہ اسی کے پاس رہے گی

حدیث 1276–1276

اس باب کی تمام احادیث