أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْعَنْبَرِ فَقَالَ: إِنْ كَانَ فِيهِ شَيْءٌ، فَفِيهِ الْخُمُسُ.
حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ان سے عنبر کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: اگر اس میں کچھ ہے تو وہ پانچواں حصہ ہے۔
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنِ الْعَنْبَرِ، فَقَالَ: إِنْ كَانَ فِيهِ شَيْءٌ، فَفِيهِ الْخُمُسُ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الزَّكَاةِ، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ الْبُيُوعِ.
حافظ محمد فہد
طاؤوس سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے عنبر کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: اگر اس میں کچھ ہے تو وہ پانچواں حصہ ہے۔