كتاب الصلوٰة

مسند اسحاق بن راہویہ — کتاب الصلوۃ

نماز کے احکام و مسائل

مسند اسحاق بن راہویہ کی کتاب الصلوۃ میں 58 ابواب اور 90 احادیث ہیں (حدیث 124 تا 213)۔ اس کے چند ابواب: نماز فجر کا وقت، سفر میں نماز قصر کرنا، سجدہ تلاوت کی مشروعیت، سورہ الانشقاق میں سجدہ، نماز کے بعد نماز والی جگہ پر بیٹھ کر نماز کے انتظار کی فضیلت، نماز میں اگر تھوک آ جائے تو کیا کِیا جائے۔

58ابواب
90احادیث
124–213حدیث نمبر
کتاب میں آگے پیچھے
نماز کی تمام احادیث — تمام کتب سے

فہرستِ ابواب

کتاب الصلوۃ کے 58 ابواب

1 نماز فجر کا وقت، سفر میں نماز قصر کرنا حدیث 124 2 سجدہ تلاوت کی مشروعیت، سورہ الانشقاق میں سجدہ حدیث 125 – 127 3 نماز کے بعد نماز والی جگہ پر بیٹھ کر نماز کے انتظار کی فضیلت حدیث 128 – 129 4 نماز میں اگر تھوک آ جائے تو کیا کِیا جائے حدیث 130 – 131 5 نماز باجماعت کی فضیلت حدیث 132 6 مقتدی کو رکوع یا سجدے میں امام سے پہلے سر نہیں اٹھانا چاہئیے حدیث 133 – 134 7 نماز میں ضرورت کے تحت چند قدم آگے پیچھے ہونا جائز ہے حدیث 135 – 136 8 تشہد میں چار چیزوں سے اللہ کی پناہ طلب کرنا حدیث 137 9 نماز استسقاء میں زیادہ ہاتھ اٹھانا حدیث 138 10 سورۃ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی حدیث 139 11 مؤذنوں کی فضیلت حدیث 140 – 141 12 تکبیرِ تحریمہ کے بعد کی دعائیں حدیث 142 – 143 13 مسجد کی طرف باوضو پیدل جانے والوں کی فضیلت حدیث 144 14 آدمی نماز کے وقت سویا رہ جائے تو جب اٹھے نماز ادا کرلے حدیث 145 15 اذان سننے کے بعد مسجد سے بغیر شرعی عذر کے باہر نکلنا جائز نہیں حدیث 146 – 149 16 جوتے پاک ہوں تو جوتے پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے حدیث 150 – 152 17 نماز باجماعت ادا کرنے کی فضیلت حدیث 153 – 155 18 امام کو جماعت مختصر کروانی چاہیے حدیث 156 19 نمازی کے آگے سے کتا، گدھا اور عورت گذرے تو نماز باطل ہوجاتی ہے حدیث 157 20 نماز میں سترہ بنانے کی اہمیت حدیث 158 21 سورۃ فاتحہ کے بعد بآواز بلند آمین کہنے کی فضیلت حدیث 159 22 نماز باجماعت ترک کرنے کی وعید حدیث 160 – 163 23 نمازی کے آگے سترہ بنانے کا بیان حدیث 164 – 165 24 قبروں پر مسجدیں بنانا جائز نہیں حدیث 166 25 نماز میں سورۂ فاتحہ کی تلاوت کی فضیلت حدیث 167 26 نمازِ چاشت کی فضیلت حدیث 168 27 جن لوگوں کو جہنم سے نکال کر جنت میں لایا جائے گا حدیث 169 28 نماز میں تکبیر کہنے کی اہمیت حدیث 170 29 نماز چھوٹ جائے تو قضا کرے حدیث 171 30 اقامت کےبعد نفل یا سنت پڑھنے کی ممانعت حدیث 172 31 رکوع وسجود مکمل نہ کرنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے حدیث 173 – 174 32 نماز میں صفوں کی درستگی کا بیان حدیث 175 33 مسلمان ہونے کی کم از کم شرائط حدیث 176 34 نفل روزے اور نفل نمازوں کی فضیلت حدیث 177 – 180 35 نماز کے انتظار میں جائے نماز پر رہنے کی فضیلت حدیث 181 36 امام کی غلطی پر اسے متنبہ کرنے کا بیان حدیث 182 37 اول وقت میں نماز ادا کرنے کی فضیلت حدیث 183 38 قرآن سات قراءتوں پر نازل ہوا حدیث 184 39 سنتِ مؤکدہ کی فضیلت حدیث 185 40 اذان کا جواب دینا حدیث 186 41 تہجد، فجر کی دو سنتوں اور مسواک کی فضیلت حدیث 187 – 188 42 خواتین کا آمین بالجہر کہنا حدیث 189 43 دورانِ سفر فرض اور نفل نماز کا بیان حدیث 190 44 سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا بیان حدیث 191 – 193 45 دو سجدوں کے درمیان قدموں پر سرین رکھ کر بیٹھنا حدیث 194 46 نماز میں تشہد پڑھنے کا بیان حدیث 195 47 تین اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے حدیث 196 48 فجر کی سنتیں جماعت کے بعد پڑھنا حدیث 197 – 198 49 نماز کے اختتام پر تکبیر کہنا حدیث 199 50 اقامت کے بعد فجر کی دو سنتیں پڑھنا حدیث 200 51 نمازِ سفر دو رکعت اور نمازِ خوف ایک رکعت کی فرضیت حدیث 201 – 202 52 اللہ کی رضا کی خاطر اذان دینے کی فضیلت حدیث 203 – 204 53 نمازِ عشاء کو مؤخر کرنا حدیث 205 – 206 54 حضر وسفر میں ظہر وعصر اور مغرب وعشاء کو جمع کرنا حدیث 207 55 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ یا سلام بھیجنا حدیث 208 56 بدبو دار سبزی کھا کر مسجد میں جانے کی ممانعت حدیث 209 – 211 57 چھوٹی چٹائی پر نماز پڑھنا حدیث 212 58 ایک کپڑے میں نماز پڑھنا حدیث 213
کوئی باب نہیں ملا۔
اس کتاب کی تمام احادیث (نمبر کے لحاظ سے)90