حدیث نمبر: 980
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((وَاللَّهِ لَقَابُ قَوْسِ أَحَدِكُمْ أَوْ سَوْطِهِ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِمَّا بَيْنَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ)).
ترجمہ: محمد سرور گوہر

اسی (سابقہ) سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! جنت میں تم میں سے کسی کے کمان یا کوڑے برابر جگہ (اس سے بہتر ہے) جو آسمانوں اور زمین کے درمیان ہے۔“

حوالہ حدیث مسند اسحاق بن راهويه / كتاب الجنة و النار و صفتهما / حدیث: 980
تخریج حدیث «بخاري ، كتاب الرقاق ، باب صفة الجنة والنار ، رقم : 6568 . مسلم ، رقم : 1880 . سنن ترمذي ، رقم : 1651 . مسند احمد : 339/5 .»

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ حافظ عبدالشکور ترمذی
اسی(سابقہ ۵۱۶) سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ کی قسم! جنت میں تم میں سے کسی کے کمان یا کوڑے برابر جگہ (اس سے بہتر ہے) جو آسمانوں اور زمین کے درمیان ہے۔‘‘
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:980]
فوائد:
اسی(سابقہ 516) سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ کی قسم! جنت میں تم میں سے کسی کے کمان یا کوڑے برابر جگہ (اس سے بہتر ہے) جو آسمانوں اور زمین کے درمیان ہے۔‘‘
درج بالا اقتباس مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 980 سے ماخوذ ہے۔