كتاب الجنة و النار و صفتهما
مسند اسحاق بن راہویہ — کتاب الجنۃ و النار و صفتہما
جنت اور جہنم کے خصائل
مسند اسحاق بن راہویہ کی کتاب الجنۃ و النار و صفتہما میں 19 ابواب اور 25 احادیث ہیں (حدیث 957 تا 981)۔ اس کے چند ابواب: جنت کی نعمتوں کا بیان، جنت کے درختوں کے طویل سایوں کا بیان، جہنم کی وسعت کا بیان، جنت میں جانے والوں کے حسن و قد وقامت کا بیان۔
19ابواب
25احادیث
957–981حدیث نمبر
کتاب میں آگے پیچھے
قیامت، جنت اور جہنم کی تمام احادیث — تمام کتب سے فہرستِ ابواب
کتاب الجنۃ و النار و صفتہما کے 19 ابواب
1
جنت کی نعمتوں کا بیان حدیث 957
2
جنت کے درختوں کے طویل سایوں کا بیان حدیث 958 – 959
3
جہنم کی وسعت کا بیان حدیث 960
4
جنت میں جانے والوں کے حسن و قد وقامت کا بیان حدیث 961
5
جنت کا سوال اور جہنم سے پناہ مانگنے کی ترغیب حدیث 962
6
زمین پر جنت کی تین اشیاء کا بیان حدیث 963
7
جہنم کی آگ کی شدت کا بیان حدیث 964 – 965
8
امتِ محمدیہ کی فضیلت حدیث 966 – 967
9
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ پڑھنے کی فضٰلت حدیث 968 – 969
10
بھوک اور خیانت سے اللہ کی پناہ مانگنے کا بیان حدیث 970
11
جنت کی تعمیر کا بیان حدیث 971
12
جنتیوں کے جماع کرنے کا بیان حدیث 972 – 973
13
جہنم کہاں ہوگی؟ کا جواب حدیث 974
14
جنتی حسن و جمال اور قد و قامت میں سیدنا آدم علیہ السلام کی صورت پر ہوگا حدیث 975
15
جنت اور جہمن کو کن چیزوں کے ساتھ گھیر دیا گیا ہے؟ حدیث 976
16
مسلمان کو کافر کہنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا حدیث 977
17
جنت کے ایک درخت کے سائے کا بیان حدیث 978 – 979
18
جنت کی زمین کی عظمت حدیث 980
19
جنت میں سماع کا بیان حدیث 981
کوئی باب نہیں ملا۔
یہی موضوع دیگر کتب میں
قیامت، جنت اور جہنم سے متعلق دوسری کتبِ حدیث کے ابواب۔