مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة— نماز کے احکام و مسائل
باب: اذان سننے کے بعد مسجد سے بغیر شرعی عذر کے باہر نکلنا جائز نہیں
حدیث نمبر: 146
أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ الْمُحَارِبِيِّ، قَالَ: خَرَجَ رَجُلٌ بَعْدَمَا أُذِّنَ بِصَلَاةِ الْعَصْرِ مِنَ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: ((أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ)) .ترجمہ: محمد سرور گوہر
ایک آدمی مسجد سے باہر نکل گیا تو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس نے ابوالقاسم (صلی اللہ علیہ وسلم) کی نافرمانی کی ہے۔