❮
❯
حدیث نمبر: 9448
حدثنا حسنٌ ، قال : حدثنا شَيبانُ ، عن يحيى ، عن سعيدٍ , أن أباه أخبره , أنه سمع أبا هريرة ، يقول : قال رسولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يَحِلُ لاِمْرَأَةٍ أَنْ تُسافِرَ يومًا فما فَوْقَهُ إلاَّ وَمَعْهَا ذُو حُرْمَةٍ "
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی عورت کے لئے حلال نہیں ہے کہ وہ ایک دن یا اس سے زیادہ کا سفر محرم کے بغیر کرے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 9448
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسنادہ صحیح ، خ : 1088 ، م : 1339