حدیث نمبر: 9447
حدثنا حسنٌ ، قال : حدثنا شَيبانُ ، عن يحيى ، حدثني أبو سَلَمة ، عن أبى هريرة ، قال : كان رسولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يدعو بهَؤُلاء الكلماتِ : " اللَّهمَّ إنَّي أَعُوذ بِكَ مِنْ عَذابِ النارِ ، ومِن عَذابِ القَبرِ ، ومِن فِتْنَةِ المَحْيا والمَمات ، ومِن شَرَّ المَسِيحِ الدَّجالِ " مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ کلمات کہہ کر دعاء فرماتے تھے اے اللہ ! میں جہنم کے عذاب سے، عذاب قبر سے، زندگی اور موت کی آزمائش سے اور مسیح دجال کے شر سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔