حدیث نمبر: 9446
حدثنا حسنٌ ، قال : حدثنا شَيْبانُ ، عن يحيى ، قال : حدثني أبو سلمة ، أنه سمع أبا هريرة ، يقول : قال رسولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تُنْكَحُ المرأَةُ وخالَتُها ، ولا المرأَةُ وعَمَّتُها " مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی عورت سے اس کی خالہ یا اس کی پھوپھی کے ساتھ (ایک ہی وقت میں) نکاح نہ کیا جائے۔