مسند أبي يعلى الموصلي
من مسند أبي سعيد الخدري— ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ باب: ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 992
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ جَنِينِ النَّاقَةِ وَالْبَقَرَةِ، فَقَالَ: «إِنْ شِئْتُمْ فَكُلُوهُ، وَذَكَاتُهُ مِنْ ذَكَاةِ أُمِّهِ»ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ سے اونٹنی اور گائے کے (پیٹ سے نکلنے والے) بچے کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر چاہو تو اسے کھا لو، اس کا ذبح اس کی ماں کا ذبح ہی ہے۔“