❮
❯
حدیث نمبر: 951
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ ، أَنَّ أَرْوَى خَاصَمَتْهُ فِي أَرْضٍ ، فَقَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : مَنْ أَخَذَ شِبْرًا مِنَ الْأَرْضِ بِغَيْرِ حَقِّهِ طُوِّقَهُ مِنْ سَبْعِ أَرَضِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ . ثُمَّ قَالَ : اللَّهُمَّ إِنْ كَانَتْ كَاذِبَةً فَأَعْمِ بَصَرَهَا وَاجْعَلْ قَبْرَهَا فِي دَارِهَا . قَالَ : فَرَأَيْتُهَا عَمْيَاءَ تَلْتَمِسُ الْجُدُرَ ، تَقُولُ : أَصَابَتْنِي دَعْوَةُ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ، فَبَيْنَمَا هِيَ تَمْشِي فِي الدَّارِ خَرَّتْ فِي بِئْرٍ فِي الدَّارِ فَوَقَعَتْ فِيهَا فَكَانَتْ قَبْرَهَا .
ترجمہ

سیدنا سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اروی نے ان سے ایک زمین کے بارے میں جھگڑا کیا تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے: ’جس نے ناحق ایک بالشت زمین بھی لی، قیامت کے دن اسے سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔‘“ پھر انہوں نے یوں دعا کی: «اللَّهُمَّ إِنْ كَانَتْ كَاذِبَةً فَأَعْمِ بَصَرَهَا، وَاجْعَلْ قَبْرَهَا فِي دَارِهَا» ”اے اللہ! اگر یہ جھوٹی ہے تو اس کی بینائی چھین لے اور اس کی قبر اسی کے گھر میں بنا دے۔“ راوی کہتے ہیں: میں نے اسے دیکھا کہ وہ اندھی ہو کر دیواریں ٹٹولتی پھرتی اور کہتی: ”مجھے سعید بن زید کی بددعا لگ گئی ہے۔“ پھر ایک دن وہ گھر میں چل رہی تھی کہ گھر کے ایک کنویں میں گر پڑی اور وہی اس کی قبر بن گیا۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل / حدیث: 951
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2320، 3026، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 3021، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1418، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1631، 1636، 1652، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2606، وأخرجه فتح الباري برقم: 2320، وأخرجه مسند البزار برقم: 1137، 1249، 1257، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19755، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 342، 352، 353، 354، 355، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2263، 8378، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 252، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5162، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1567، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 946»