مسند أبي يعلى الموصلي
مسند يزيد بن أسد— یزید بن اسد کی روایت کا بیان۔
مُسْنَدُ يَزِيدَ بْنِ أَسَدٍ باب: یزید بن اسد کی روایت کا بیان۔
حدیث نمبر: 911
مُسْنَدُ يَزِيدَ بْنِ أَسَدٍ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، حَدَّثَنَا سَيَّارٌ قَالَ : سَمِعْتُ خَالِدًا الْقَسْرِيَّ عَلَى الْمِنْبَرِ ، يَقُولُ : حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ جَدِّي قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : « يَا يَزِيدُ بْنَ أَسَدٍ ، حِبَّ لِلنَّاسِ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ » .
ترجمہ
سیدنا یزید بن اسد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے یزید بن اسد! لوگوں کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو۔“