❮
❯
حدیث نمبر: 910
مُسْنَدُ عُقْبَةَ مَوْلَى جَبْرِ بْنِ عَتِيكٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ : حَدَّثَنِي دَاوُدُ بْنُ الْحُصَيْنِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ أَبِيهِ عُقْبَةَ مَوْلَى جَبْرِ بْنِ عَتِيكٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ : شَهِدْتُ أُحُدًا مَعَ مَوْلَايَ ، فَضَرَبْتُ رَجُلًا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ، فَلَمَّا قَتَلْتُهُ ، قُلْتُ : خُذْهَا مِنِّي وَأَنَا الرَّجُلُ الْفَارِسِيُّ ، فَبَلَغَتْ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ : « أَلَا قَالَ : خُذْهَا وَأَنَا الرَّجُلُ الْأَنْصَارِيُّ ؟ فَإِنَّ مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ » .
ترجمہ

سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ، جو جبر بن عتیک انصاری کے آزاد کردہ غلام تھے، بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے آقا کے ساتھ غزوۂ احد میں شریک ہوا، میں نے مشرکین کے ایک آدمی پر وار کیا، جب میں نے اسے قتل کر دیا تو کہا: ”یہ وار مجھ سے لے، میں فارسی شخص ہوں۔“ یہ بات رسول اللہ ﷺ تک پہنچی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس نے یہ کیوں نہ کہا کہ یہ وار لے، میں انصاری شخص ہوں؟ کیونکہ قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں سے ہوتا ہے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عقبة مولى جبر بن عتيك / حدیث: 910
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده حسن . »
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 22009، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10088، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4575، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 905»