مسند أبي يعلى الموصلي
من مسند أبي جحيفة— ابو جحیفہ کی مرویات کا بیان۔
مِنْ مُسْنَدِ أَبِي جُحَيْفَةَ باب: ابو جحیفہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 891
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَكَمِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا جُحَيْفَةَ يُحَدِّثُ « أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَوَضَّأَ بِالْهَاجِرَةِ ، فَجَعَلَ النَّاسُ يَأْخُذُونَ مِنْ فَضْلِ وَضُوئِهِ ، ثُمَّ صَلَّى الظُّهْرَ رَكْعَتَيْنِ ، وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ ، وَبَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةٌ » .
ترجمہ
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”انہوں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے دوپہر کی سخت گرمی میں وضو کیا تو لوگ آپ ﷺ کے وضو کا بچا ہوا پانی لینے لگے، پھر آپ ﷺ نے ظہر کی دو رکعتیں اور عصر کی دو رکعتیں پڑھائیں اور آپ ﷺ کے سامنے ایک برچھی (بطور سترہ) گڑی ہوئی تھی۔“