مسند أبي يعلى الموصلي
من مسند عبد الرحمن بن عوف— عبد الرحمن بن عوف کی مرویات کا بیان۔
مِنْ مُسْنَدِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ باب: عبد الرحمن بن عوف کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 862
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : كَيْفَ أَصْنَعُ فِي الْمَجُوسِ ؟ قَالَ : فَقَامَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ قَائِمًا ، فَقَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَسُئِلَ عَنْهُمْ ، فَقَالَ : سُنَّتُهُمْ سُنَّةُ أَهْلِ الْكِتَابِ .
ترجمہ
امام محمد باقر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں مجوسیوں کے بارے میں کیا طریقہ اختیار کروں؟“ تو سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، جب آپ ﷺ سے ان کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ’ان کے ساتھ اہلِ کتاب جیسا معاملہ کرو۔‘“