مسند أبي يعلى الموصلي
مسند سعد بن أبي وقاص— سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ باب: سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 815
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَتْنِي أُمُّ عَبْدِ اللهِ بِنْتُ نَابِلٍ ، مَوْلَاةُ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهَا سَعْدٍ قَالَ : « كُنْتُ أَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَوَجَدَ ثُفْرُوقَةً فِيهَا تَمْرٌ ، فَأَخَذَ تَمْرَةً وَأَعْطَانِي تَمْرَةً » .
ترجمہ
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ چل رہا تھا کہ آپ ﷺ کو کھجور کا ایک خوشہ (یا چھلکا) ملا جس میں کھجوریں تھیں، آپ ﷺ نے ایک کھجور خود لی اور ایک کھجور مجھے عطا فرمائی۔“