❮
❯
حدیث نمبر: 814
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : « خِيَارُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ » قَالَ : وَأَخَذَ بِيَدِي فَأَقْعَدَنِي مَقْعَدِي هَذَا أُقْرِئُ .
ترجمہ

سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھائے۔“ (مصعب رحمہ اللہ) کہتے ہیں: پھر انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے اس جگہ بٹھا دیا جہاں بیٹھ کر میں قرآن پڑھاتا ہوں۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند سعد بن أبي وقاص / حدیث: 814
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: المرفوع منه فقط»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 213، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 3339، وأخرجه فتح الباري برقم: 4732، وأخرجه سنن سعيد بن منصور برقم: 20، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 809»