❮
❯
حدیث نمبر: 7434
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: " لَا تَزُولُ قَدَمَا الْعَبْدِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يُسْأَلَ ، عَنْ عُمُرِهِ فِيمَا أَفْنَاهُ؟ وَعَنْ عَمَلِهِ: مَا عَمِلَ فِيهِ؟ وَعَنْ مَالِهِ: مِنْ أَيْنَ اكْتَسَبَهُ ، وَفِيمَا أَنْفَقَهُ؟ وَعَنْ جَسَدِهِ: فِيمَا أَبْلَاهُ؟ "
ترجمہ

سیدنا ابو برزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”قیامت کے دن کسی بندے کے قدم (اپنی جگہ سے) نہیں ٹلیں گے یہاں تک کہ اس سے اس کی عمر کے بارے میں سوال نہ کر لیا جائے کہ اس نے اسے کن کاموں میں فنا کیا؟ اور اس کے عمل کے بارے میں کہ اس نے اس پر کیا عمل کیا؟ اور اس کے مال کے متعلق کہ اسے کہاں سے کمایا اور کن کاموں میں خرچ کیا؟ اور اس کے جسم کے بارے میں کہ اسے کن کاموں میں صرف کر کے بوسیدہ کیا؟“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / حديث أبي برزة الأسلمي، عن النبي صلى الله عليه وسلم / حدیث: 7434
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده حسن . »
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه سنن الدارمي برقم: 539، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18373، وأخرجه المدخل إلى السنن الكبرى للبيهقي برقم: 493، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7397»