مسند أبي يعلى الموصلي
حديث جبير بن مطعم، عن النبي صلى الله عليه وسلم— جبیر بن مطعم کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: جبیر بن مطعم کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7406
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : « لَا حِلْفَ فِي الْإِسْلَامِ ، وَأَيُّمَا حِلْفٍ كَانَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَإِنَّ الْإِسْلَامَ لَمْ يَزِدْهُ إِلَّا شِدَّةً » .
ترجمہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: «لَا حِلْفَ فِي الْإِسْلَامِ، وَأَيُّمَا حِلْفٍ كَانَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَإِنَّ الْإِسْلَامَ لَمْ يَزِدْهُ إِلَّا شِدَّةً» ”اسلام میں (زمانہ جاہلیت کی طرز پر عصبیت پر مبنی کسی بھی نئے) معاہدے یا جتھہ بندی کی گنجائش نہیں ہے، اور جاہلیت کے دور میں جو بھی (حق کی حمایت اور خیر پر مبنی) معاہدے طے پا چکے تھے، اسلام نے انہیں مزید تقویت دی اور پہلے سے زیادہ مستحکم کر دیا ہے۔“