مسند أبي يعلى الموصلي
حديث معاوية بن أبي سفيان رضي الله عنه— معاویہ بن ابی سفیان کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: معاویہ بن ابی سفیان کی مرویات کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ : قَدِمَ مُعَاوِيَةُ فَأُتِيَ بِعَصًا عَلَى رَأْسِهَا خِرْقَةٌ ، فَقَالَ : مَا كُنْتُ أَرَى أَحَدًا يَفْعَلُ هَذَا إِلَّا الْيَهُودَ ، إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَلَغَهُ ذَلِكَ ، فَسَمَّاهُ الزُّورَ .
سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ تشریف لائے تو ان کے پاس ایک چھڑی لائی گئی جس کے سرے پر کپڑے کا ایک ٹکڑا (مصنوعی بالوں کے جوڑے کے طور پر) بندھا ہوا تھا، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میرا یہ گمان نہیں تھا کہ یہودیوں کے سوا بھی کوئی ایسا کرتا ہوگا، یقیناً رسول اللہ ﷺ تک جب یہ بات پہنچی تھی تو آپ ﷺ نے اسے ”الزور“ (یعنی سراسر جھوٹ اور فریب) قرار دیا تھا۔“
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ عَمِّهِ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ مُعَاوِيَةَ فَأَتَى الْمُؤَذِّنُ يُؤْذِنُهُ بِالصَّلَاةِ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: «إِنَّ أَطْوَلَ النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمُؤَذِّنُونَ»سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ تشریف لائے تو ان کے پاس ایک چھڑی لائی گئی جس کے سرے پر کپڑے کا ایک ٹکڑا (مصنوعی بالوں کے جوڑے کے طور پر) بندھا ہوا تھا، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میرا یہ گمان نہیں تھا کہ یہودیوں کے سوا بھی کوئی ایسا کرتا ہوگا، یقیناً رسول اللہ ﷺ تک جب یہ بات پہنچی تھی تو آپ ﷺ نے اسے ”الزور“ (یعنی سراسر جھوٹ اور فریب) قرار دیا تھا۔“