مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عمرو بن العاص رضي الله عنه— عمرو بن العاص کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: عمرو بن العاص کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7338
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ رَجَاءٍ ، عَنْ قَبِيصَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ : لَا تَلْبِسُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ عِدَّةُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا .
ترجمہ
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تم ہمارے لیے ہمارے نبی ﷺ کی سنت کو مشتبہ نہ کرو، ام الولد (وہ لونڈی جس کے بطن سے اس کے مالک کی اولاد پیدا ہوئی ہو) کی عدت وہی ہے جو اس عورت کی عدت ہے جس کا شوہر فوت ہو چکا ہو۔“