مسند أبي يعلى الموصلي
حديث أبي موسى الأشعري— ابو موسیٰ الاشعری کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ باب: ابو موسیٰ الاشعری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7317
وَحَدَّثَنَا مَرَّةً أُخْرَى، وَقَالَ: «لَكُمُ الْهِجْرَةُ مَرَّتَيْنِ ، هَاجَرْتُمْ إِلَى النَّجَاشِيِّ وَهَاجَرْتُمْ إِلَيَّ»ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک اور مرتبہ (ہم سے) بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ”تمہارے لیے دو ہجرتوں کا اجر ہے؛ تم نے ایک ہجرت نجاشی کی طرف کی اور (دوسری) ہجرت میری طرف کی۔“