مسند أبي يعلى الموصلي
حديث أبي موسى الأشعري— ابو موسیٰ الاشعری کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ باب: ابو موسیٰ الاشعری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7293
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ : احْتَرَقَ بَيْتٌ بِالْمَدِينَةِ عَلَى أَهْلِهِ مِنَ اللَّيْلِ ، فَلَمَّا حُدِّثَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِشَأْنِهِمْ ، قَالَ : إِنَّ هَذِهِ النَّارَ إِنَّمَا هِيَ عَدُوٌّ لَكُمْ ، فَإِذَا نِمْتُمْ فَأَطْفِئُوهَا عَنْكُمْ .
ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مدینہ منورہ میں رات کے وقت ایک گھر اس کے مکینوں سمیت جل گیا، جب رسول اللہ ﷺ کو ان لوگوں کے معاملے کی خبر دی گئی تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک یہ آگ تمہاری دشمن ہے، لہٰذا جب تم سونے لگو تو اسے بجھا کر اپنے آپ سے دور کر دیا کرو۔“