مسند أبي يعلى الموصلي
حديث أبي موسى الأشعري— ابو موسیٰ الاشعری کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ باب: ابو موسیٰ الاشعری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7287
وَعَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ عز وجل يُمْلِي لِلظَّالِمِ حَتَّى إِذَا أَخَذَهُ لَمْ يَنْفَلِتْ»، ثُمَّ تَلَا: " {وَكَذَلِكَ أَخْذُ رَبِّكَ إِذَا أَخَذَ الْقُرَى وَهِيَ ظَالِمَةٌ إِنَّ أَخْذَهُ أَلِيمٌ شَدِيدٌ} [هود: 102] "ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل ظالم کو مہلت دیتا رہتا ہے، یہاں تک کہ جب وہ اسے اپنی گرفت میں لیتا ہے تو پھر اسے قطعاً نہیں چھوڑتا۔“ پھر آپ ﷺ نے یہ آیتِ کریمہ تلاوت فرمائی: ﴿اور تیرے پروردگار کی پکڑ اسی طرح ہوتی ہے جب وہ بستیوں کو ان کے ظلم کی حالت میں پکڑتا ہے، یقیناً اس کی پکڑ نہایت دردناک اور سخت ہے۔﴾