❮
❯
حدیث نمبر: 7286
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ : سُئِلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَيُّ الْمُسْلِمِينَ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ .
ترجمہ

سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ مسلمانوں میں سے سب سے افضل کون ہے؟ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس کی زبان اور ہاتھ (کی تکلیف) سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / حديث أبي موسى الأشعري / حدیث: 7286
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 11، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4999، وأخرجه مسند البزار برقم: 3170، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7249»