مسند أبي يعلى الموصلي
حديث أبي موسى الأشعري— ابو موسیٰ الاشعری کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ باب: ابو موسیٰ الاشعری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7275
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَعْيَنَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عَقِيلٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ : كُنْتُ أَنَا وَأَبُو الدَّرْدَاءِ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ : مَنْ حَفِظَ مَا بَيْنَ فُقْمَيْهِ وَرِجْلَيْهِ ، دَخَلَ الْجَنَّةَ .
ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں اور سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کی خدمتِ اقدس میں موجود تھے تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس نے اس چیز کی حفاظت کی جو اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان (زبان) ہے اور اس کی جو اس کی دونوں ٹانگوں کے درمیان (شرمگاہ) ہے، وہ جنت میں داخل ہو گیا۔“”