مسند أبي يعلى الموصلي
حديث خالد بن الوليد— خالد بن الولید کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ باب: خالد بن الولید کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7191
حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ : حَدَّثَنِي صَفْوَانُ . قَالَ : حَدَّثَنِي جُبَيْرُ بْنُ نُفَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمْ يُخَمِّسِ السَّلَبَ .
ترجمہ
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ مقتول دشمن کے اس ذاتی سامان (سلب) میں سے پانچواں حصہ (خمس) نہیں نکالا کرتے تھے جو اسے قتل کرنے والے مجاہد کو عطا کیا جاتا تھا۔“