مسند أبي يعلى الموصلي
حديث خالد بن الوليد— خالد بن الولید کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ باب: خالد بن الولید کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7185
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ قَيْسٍ ، قَالَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ : مَا لَيْلَةٌ تُهْدَى إِلَى بَيْتِي فِيهَا عَرُوسٌ أَنَا لَهَا مُحِبٌّ ، أَوْ أُبَشَّرُ فِيهَا بِغُلَامٍ بِأَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ لَيْلَةٍ شَدِيدَةِ الْجَلِيدِ فِي سَرِيَّةٍ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ أُصَبِّحُ بِهَا الْعَدُوَّ .
ترجمہ
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”مجھے اپنی کسی ایسی پسندیدہ دلہن کے اپنے گھر لائے جانے کی رات یا وہ رات جس میں مجھے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری دی جائے، اس نہایت سخت برفانی سردی والی رات سے زیادہ عزیز نہیں ہے جس میں، میں مہاجرین کے کسی لشکر کے ہمراہ صبح ہوتے ہی دشمن پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہوں۔“