مسند أبي يعلى الموصلي
حديث أخت عبد الله بن رواحة، عن النبي صلى الله عليه وسلم— عبداللہ بن رواحہ کی بہن کی روایت کا بیان۔
حَدِيثُ أُخْتِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: عبداللہ بن رواحہ کی بہن کی روایت کا بیان۔
حدیث نمبر: 7152
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ النُّعْمَانِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ عَبْدِ الْقَيْسِ، عَنْ أُخْتِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: «وَجَبَ الْخُرُوجُ عَلَى كُلِّ ذَاتِ نِطَاقٍ»، يَعْنِي: فِي الْعِيدَيْنِترجمہ
سیدہ، سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: «وَجَبَ الْخُرُوجُ عَلَى كُلِّ ذَاتِ نِطَاقٍ» ”ہر پردہ نشین خاتون پر (نمازِ عید کے لیے) نکلنا لازم ہو چکا ہے“، جس سے آپ ﷺ کی مراد عیدین کے موقع پر (عیدگاہ کی طرف) نکلنا تھا۔