مسند أبي يعلى الموصلي
حديث ضباعة بنت الزبير بن عبد المطلب، عن النبي صلى الله عليه وسلم— ضباعہ بنت الزبیر بن عبد المطلب کی روایت کا بیان۔
حَدِيثُ ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: ضباعہ بنت الزبیر بن عبد المطلب کی روایت کا بیان۔
حدیث نمبر: 7151
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّ جَدَّتَهُ أُمَّ الْحَكَمِ حَدَّثَتْهُ، عَنْ أُخْتِهَا ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ: «أَنَّهَا رَفَعَتْ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم لَحْمًا فَانْتَهَسَ مِنْهُ، ثُمَّ صَلَّى ، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»ترجمہ
سیدہ ضباعہ بنت زبیر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”انہوں نے نبی کریم ﷺ کی خدمتِ اقدس میں گوشت پیش کیا تو آپ ﷺ نے اس میں سے (دانتوں سے نوچ کر) کچھ تناول فرمایا، پھر آپ ﷺ نے نماز ادا فرمائی اور (گوشت تناول فرمانے کی وجہ سے تازہ) وضو نہیں فرمایا۔“