مسند أبي يعلى الموصلي
حديث جويرية بنت الحارث— جویریہ بنت الحارث کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ باب: جویریہ بنت الحارث کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7067
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ ، عَنْ جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ ، قَالَتْ : دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ : هَلْ مِنْ طَعَامٍ ؟ فَقَالَتْ : لَا ، إِلَّا عَظْمًا أُعْطِيَتْهُ مَوْلَاتُنَا مِنَ الصَّدَقَةِ ، فَقَالَ : قَرِّبِيهِ فَقَدْ بَلَغَتْ مَحِلَّهَا .
ترجمہ
سیدہ جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ میرے پاس تشریف لائے اور دریافت فرمایا: ”کیا کچھ کھانے کو ہے؟“ تو انہوں نے عرض کی: جی نہیں، سوائے ایک ہڈی کے جو ہماری آزاد کردہ لونڈی کو بطورِ صدقہ دی گئی تھی، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اسے قریب لے آؤ کیونکہ یہ صدقہ اپنے مستحق تک پہنچ چکا ہے۔“