مسند أبي يعلى الموصلي
حديث حفصة أم المؤمنين رضي الله عنها— حفصہ کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ حَفْصَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا باب: حفصہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7060
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَيُّوبَ الْأَفْرِيقِيُّ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ وَمَعْبَدٍ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ قَالَ : حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَجْعَلُ يَمِينَهُ لِطَعَامِهِ وَشَرَابِهِ ، وَيَجْعَلُ يَسَارَهُ لِمَا سِوَى ذَلِكَ .
ترجمہ
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے نبی کریم ﷺ کی زوجہ مطہرہ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ ”رسول اللہ ﷺ اپنا دایاں ہاتھ کھانے اور پینے کے لیے استعمال فرماتے تھے، جبکہ اس کے علاوہ دیگر کاموں کے لیے اپنا بایاں ہاتھ استعمال فرماتے تھے۔“