مسند أبي يعلى الموصلي
حديث قيس بن الحارث— قیس بن الحارث کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ باب: قیس بن الحارث کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 6872
حَدِيثُ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ حُمَيْضَةَ بْنِ الشَّمَرْدَلِ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ : أَسْلَمْتُ وَعِنْدِي ثَمَانُ نِسْوَةٍ ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقُلْتُ ذَلِكَ لَهُ ، فَقَالَ : اخْتَرْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا .
ترجمہ
سیدنا قیس بن حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ ”میں جب حلقہ بگوشِ اسلام ہوا تو میرے نکاح میں آٹھ بیویاں تھیں، پھر میں نبی کریم ﷺ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا اور آپ ﷺ سے اس معاملے کا تذکرہ کیا، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم ان میں سے چار کا انتخاب کر لو۔““