مسند أبي يعلى الموصلي
حديث خالد بن عرفطة— خالد بن عرفطہ کی روایت کا بیان۔
حَدِيثُ خَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ باب: خالد بن عرفطہ کی روایت کا بیان۔
حدیث نمبر: 6868
حَدِيثُ خَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَنَّ مُسْلِمًا مَوْلَى خَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ ، حَدَّثَهُ ، أَنَّ خَالِدَ بْنَ عُرْفُطَةَ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا ، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ .
ترجمہ
سیدنا خالد بن عرفطہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے مجھ پر دانستہ طور پر جھوٹ باندھا، اسے چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانا جہنم کی آگ میں بنا لے۔“