مسند أبي يعلى الموصلي
حديث المستورد بن شداد— المستورد بن شداد کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ باب: المستورد بن شداد کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 6857
حَدِيثُ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ
حَدَّثَنَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ الْجَحْدَرِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ حُدَيْجِ بْنِ أَبِي عَمْرٍو قَالَ : سَمِعْتُ الْمُسْتَوْرِدَ بْنَ شَدَّادٍ يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ ، وَإِنَّ أَجَلَ أُمَّتِي مِائَةُ سَنَةٍ ، فَإِذَا مَرَّ عَلَى أُمَّتِي مِائَةُ سَنَةٍ أَتَاهَا مَا وَعَدَهَا اللهُ عَزَّ وَجَلَّ .
ترجمہ
سیدنا مستورد بن شداد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ہر امت کے لیے ایک مقررہ میعاد ہے، اور میری امت کی (موجودہ نسل کی) میعاد سو سال ہے، پس جب میری امت پر سو سال کا عرصہ بیت جائے گا تو ان کے پاس وہ (فیصلہ) آ جائے گا جس کا اللہ عز وجل نے ان سے وعدہ کر رکھا ہے۔“