مسند أبي يعلى الموصلي
حديث عاصم بن عدي— عاصم بن عدی کی روایت کا بیان۔
حَدِيثُ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ باب: عاصم بن عدی کی روایت کا بیان۔
حدیث نمبر: 6836
حَدِيثُ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ
حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ بْنِ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَخَّصَ لِلرِّعَاءِ فِي الْبَيْتُوتَةِ ، عَنْ مِنًى يَرْمُونَ يَوْمَ النَّحْرِ ، وَيَرْمُونَ الْغَدَ وَبَعْدَ يَوْمَيِ الْغَدِ .
ترجمہ
سیدنا عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے چرواہوں کو منیٰ سے باہر رات گزارنے کی رخصت عطا فرمائی کہ وہ یومِ نحر (قربانی کے دن) رمی کریں، پھر اس سے اگلے دن (گیارہ ذوالحجہ) اور پھر اس کے بعد والے دو دنوں (بارہ اور تیرہ ذوالحجہ) کی رمی کریں“۔