مسند أبي يعلى الموصلي
حديث والد حجاج— حجاج کے والد کی روایت کا بیان۔
حَدِيثُ وَالِدِ حَجَّاجٍ باب: حجاج کے والد کی روایت کا بیان۔
حدیث نمبر: 6835
حَدِيثُ وَالِدِ حَجَّاجٍ
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ أَبُو الْحَارِثِ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرَّضَاعِ ؟ قَالَ : غُرَّةٌ : عَبْدٌ أَوْ أَمَةٌ .
ترجمہ
حجاج بن حجاج کے والد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ ﷺ! مجھ سے رضاعت کا حق (یعنی دودھ پلانے والی دایہ کی خدمت کی ذمہ داری) کس چیز سے ادا ہو گی؟“ تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ایک ’غرہ‘ یعنی ایک غلام یا لونڈی (بطورِ معاوضہ دینے) سے۔“