مسند أبي يعلى الموصلي
حديث عروة بن أبي الجعد البارقي عن النبي صلى الله عليه وسلم— عروہ بن ابی الجعد البارقی کی روایت کا بیان۔
حَدِيثُ عُرْوَةَ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ الْبَارِقِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: عروہ بن ابی الجعد البارقی کی روایت کا بیان۔
حدیث نمبر: 6828
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حَصِينٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ رَفَعَهُ قَالَ: «الْإِبِلُ عِزٌّ لِأَهْلِهَا، وَالْغَنَمُ بَرَكَةٌ، وَالْخَيْرُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِي الْخَيْلِ»ترجمہ
سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اونٹ اپنے مالکان کے لیے باعثِ عزت ہیں، بکریاں برکت ہیں اور خیر و بھلائی گھوڑوں کی پیشانیوں کے ساتھ وابستہ کر دی گئی ہے۔“